اوکاڑہ
آتش بازی کا سامان برآمد ملزم گرفتار،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ شاہبھور پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم مجاہد کو گرفتار کر لیا بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد۔