224

برکینگ نیوز سرگودھا

سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر بھیرہ موٹر وے ٹریفک حادثہ میں ہونے والے زخمیوں کی عیادت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کے علاج معالجہ کے لیے دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا ۔ ڈی پی او نے ڈی ایس پی بھلوال سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں