198

برکینگ نیوز کنگن پور

کنگن پور
کنگن پور کے نواحی گاؤں بقاپور کھبے کے پی ایس سکول کی برانچ میں ہر سال کی طرح سالانہ تقریب منعقد کی گئی جس میں علاقے کی معروف شخصیت جناب چوہدری آصف پنجاب پولیس افسر،چوہدری رمضان سابقہ چئیر مین کے بھائی،استاد محترم جناب سر آغا عبیداللہ انور سابقہ اے ای او ،اور سر عام سی آئی ڈی نیوز چینل سے اینکر پرسن مس ریحانہ پروین نے شرکت کی
تقریب میں بچوں نے مختلف موضوعات پر پروگرام پیش کیے
سکول کے پرنسپل جناب عرفان نویس صاحب نے پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کے لیے انعامات کا احتمام بھی کیا اور تقریب میں آنے والے مہمان خصوصی سے بچوں میں انعامات تقسیم کروائے اور اس کے ساتھ ساتھ جناب رضوان صاحب نے سکول کے لیے 20000ہزار روپے تعاون میں پیش کرنے کا اعلان کیا اور استاتذہ کی محنت اور لگن کی دادرسی کی سکول کی تقریب میں بچوں کے والدین اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں