297

برکینگ نیوز سرگودھا میں افسوس ناک واقعہ

سرگودھا بھیرہ بھیرہ بھلوال روڈ پر موٹر وے فلائی اوور کے ساتھ مسافر ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
بھیرہ ویگن میں آگ لگنے سے گیارہ مسافر جاں بحق۔
بھیرہ۔۔جھلس کر جانبحق ھونے والے چار افراد کی لاشیں ٹی ایچ کیو ھسپتال بھیرہ پہنچا دی گیئں
بھیرہ۔۔۔جھلس کر جانبحق سات افراد کی لاشیں ویگن سے ابھی تک نکالی نہیں جاء سکیں۔
بھیرہ۔جھلس جانے والے تین مردوں اور ایک بچے کو ٹی ایچ کیو ھسپتال بھیرہ پہنچا دیا گیا۔
بھیرہ۔۔حادثہ کا شکار ویگن بذریعہ موٹر وے لاھور سے اسلام آباد جارھی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں