اوتھل. ہندو پنچایت کے سرکردہ رہنماؤں و ہندو ویلفیئر سوسائٹی اوتھل کے صدر مولچند لیلانی. فنانس و پریس سیکرٹری. اندر سین ہروانی. دھرم پال رامچندانی. شام لعل نیہال چید. کا ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر وقار حسن چیمہ سے ملاقات کی اور علاقائی مسائل پر بات کی اس موقع پر اے ڈی سی فرحان رونجھو بھی موجود ہے
رپورٹ غلام حسین میر بلوچستان
289