197

برکینگ نیوز چونیاں

برکینگ نیوز چونیاں
پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ قصور کے افسران زائد المیعاد گوشت فروشوں کے خلاف متحرک، زبردست کریک ڈاؤن جاری.

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر تحصیل چونیاں چھانگا مانگا میں گوشت فروشوں کے خلاف سرگرم، سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لا رہے ہیں.

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کی گوشت فروشوں کی دکانوں پر اچانک چھاپے.

زائد المیعاد اور زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں.

*250 کلو گرام زائد المیعاد مٹن اور بیف کو موقع پر تلف کروا دیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر چونیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں