181

برکینگ نیوز بصیرپور

بصیرپور. اک اور ظلم کی داستان رقم . معصوم بچیوں سے زیاتیوں کا سلسلہ نا تھم سکا۔۔

بصیر پور. نواحی گاؤں رکن پورہ میں 5 سالہ بچی کے ساتھ اوباش کی زیادتی۔۔

بصیر پور. ملزم پیچو ولد باغ علی ہمسائے نے 5 سالہ افشاں نامی بچی کو کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔

بصیر پور. اوباش شخص معصوم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔۔

بصیر پور. معصوم بچی کی والدہ اور دیگر لوگ بچی کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے کھیتوں میں پہنچے تو بچی بے ہوشی کی حالت میں پڑی ہوئ تھی ۔۔

بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔

بصیر پور. واقع کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ بصیر پور ارسلان جوئیہ موقع پر پہنچ گیا ۔ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے ۔۔

ملزم کے خلاف بچی کی والدہ نے درخواست دائر کردی۔۔ڈی پی او عمر سعید ملک سے نوٹس کا مطالبہ۔۔مقامی پولیس نے نے ملزم کو چند ہی گھنٹوں میں کھوج کر گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں