224

برکینگ نیوز اوتھل

[27/01, 16:00] Gulam Husain Bch: بریکنگ نیوز اوتھل. ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں میونسپل کمیٹی کے غفلت منظر عام پر آنے روز میونسپل کمیٹی کے بارے میں سفارشی بیانات اور فوٹو سیشن مگر حقیقت کچھ اس کے برعکس ہے اوتھل میں تحصیلدار ہاوس کے نزدیک سوویج نالہ مکمل طور پر بند ہےاور عوام کے گھروں میں سیوریج کا پانی داخل ہونے کا خدشہ کچھ مہینے پہلے یہ نیوز چلی تھی چیف آفیسر نے اپنے عملے کو وہاں بھیجا مگر مشنری اور عملہ صرف دکھاوے کی صفائی کرکے چلے گئے اور سیوریج نالہ ابھی تک مکمل طور پر بند ہے چیف آفیسر کی یہ غفلت سمجھ سے بالاتر ہے اس چیف آفیسر کی کارکردگی محکمے کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے اس نالے کی صفائی کی مثال یہ ہوئ کنواں تو صاف کیا مگر کُتا وہیں موجود ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چیف آفیسر کی غفلت کا فوری طور پر نوٹس لیکر جواب طلب کریں اور نالے کی صفائی کا حکم صادر فرمایئں
[27/01, 16:00] Gulam Husain Bch: رپورٹ میر غلام حسین خاصخیلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں