*اوتھل:بی اینڈ آر والا واٹر بور خراب ہونے سے اوتھل کے متعدد علاقوں محمد خان محلہ کمبار محلہ درہ گوٹھ میں گزشتہ ایک ہفتے سے پانی کا شدید بحران علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں واٹر بور کا کام سست رویہ سے جاری محکمہ PHE کا منہ بولتا ثبوت ہے اور محکمہ PHE کے آفیسران خواب خرگوش کی نیند میں سوئے ہیں پانی نہ ہونے سے علاقہ مکین دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور علاقہ مکین مہنگے داموں پانی کے ٹینکر خریدنے پر مجبور علاقہ مکینوں نے حکام بالا اور ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بی اینڈ آر والے واٹر بور کا کام سست رویہ سے جاری کام کا فوری نوٹس لیا جائے اور علاقے میں پانی کی فراہمی کوجلد یقینی بنایا جائے
رپوٹ غلام حسین میر مینجمنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان
210