187

بریکنگ نیوز – شیخوپورہ چیچوکی ملیاں ریلوے لائن پر چلنے والا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا- ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے نا معلوم شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی- اطلاع کے مطابق تقریبا” 40 سالہ شخص ریلوے لائن کے ساتھ پیدل چل رہا تھا کہ لاہور سے فیصل آباد جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا- جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے حوالے کر دیا-

بریکنگ نیوز شیخوپورہ-
شیخوپورہ چیچوکی ملیاں ریلوے لائن پر چلنے والا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے نا معلوم شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی-
اطلاع کے مطابق تقریبا” 40 سالہ شخص ریلوے لائن کے ساتھ پیدل چل رہا تھا کہ لاہور سے فیصل آباد جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا- جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے حوالے کر دیا-
رپوٹ رانا رمضان شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں