185

ٹرانسفر پوسٹنگ۔ ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے۔ 01۔ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن۔ سب انسپکٹر رائے عبدالحمید 02۔ ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے سب انسپکٹر ملک شبیر حسین۔ 03۔ ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ سب انسپکٹر عامر محبوب۔ 04۔ ایس ایچ او تھانہ صفدر آباد انسپکٹر زاہد سیلم 05۔انسپکٹر عبداللہ پاشا اور انسپکٹر سرفراز یوسف کو کلوز لائن کر دیا۔

ٹرانسفر پوسٹنگ۔
ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے۔
01۔ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن۔ سب انسپکٹر رائے عبدالحمید
02۔ ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے سب انسپکٹر ملک شبیر حسین۔
03۔ ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ سب انسپکٹر عامر محبوب۔
04۔ ایس ایچ او تھانہ صفدر آباد انسپکٹر زاہد سیلم
05۔انسپکٹر عبداللہ پاشا اور انسپکٹر سرفراز یوسف کو کلوز لائن کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں