*بریکنگ نیوز ، کنراج زلزلے کی اطلاع*
*لسبیلہ ، لسبیلہ کے پہاڑی دور افتادہ علاقے کنراج جبل میں مختلف مقامات پر زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے*
*لسبیلہ ، زلزلے کے جھٹکے کنراج کے گوٹھ کارو کنڈو میں بھی محسوس کئے گئے*
*لسبیلہ ، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی نیند میں سوئے مکین جاگ کر گھروں سے باہر آ گئے*
*لسبیلہ ، خوفزدہ مکین دورد شریف کا ورد کرتے رہے*