214

برکنگ نیوز اوتھل

اوتھل سے 20 کلومیٹر دور سکن کے مقام ہرکار اور مزدہ ٹرک میں تصادم ایک جاں بحق ایک بچے سمیت 4 افراد زخمی ۔MERC 1122 ٹیارہ سینٹر کے مطابق اوتھل سے 20 کلومیٹر دور مین قومی شاہراہ پر سکن کے قریب کار اور مزدہ ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے اسسٹنٹ پروفیسر درمحمد پرکانی موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے.جب کہ ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔جنہیں ٹیارو میں واقع MERC 1122 سنٹر لے جایا گیا۔اور زخمیوں کو طبی امداد دی گئ۔واضح رہے کہ درجان پرکانی پی ٹی وی کےمشہور ڈرامے تلخونا جن کے مشہور کردار رہے تھے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں