*بیلا میں آٹا مافیا کا کھلا راج بیلا کے غریب عوام کے لیے آٹا نایاب عوام سستے آٹے کے لیے رل گے تفصیلات کے مطابق بیلا شہر میں آٹا مافیا کا کھلا راج قائم اپنے من پسند ریٹ پر آٹا مہنگے داموں فروخت کرنے لگے غریب عوام آٹے کے لیے پریشان 80 روپے کلو ملنے والا آٹا بھی دستیاب نہیں ان خیالات کا اظہار بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما غلام نبی رائیل نے صحافی اسلم رونجھو سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے ڈپٹی کمشنر لسبیلا اور اسسٹنٹ کمشنر بیلہ جمیل احمد بلوچ سے آٹا مافیا کے خلاف کارروائ کرنے کا مطالبہ کیا ھے
192