227

برکنگ نیوز پتوکی

پثوکی ::
ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت اور ایڈیشنل ایس پی قصور راشد ھدایت کے حکم پر ایس ایچ او صدر لطیف گجر اور چوکی انچارج نے تین ماہ پہلے اغواء ہونے والے بچے کو بازیاب کروا کر ورثاء کے حوالے کردیا،والدین کی پولیس کو دعائیں تفصیلات کے مطابق پھول نگر کے نواحی گاؤں چوکی دیناناتھ میں گذشتہ ایک ماہ پہلے مظہر کونامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا ڈ ی پی اوقصور زاہد نواز مروت،ایڈیشنل ایس پی راشد ہدائت اور ڈی ایس پی پتوکی رضوان چیمہ نے ایس ایچ او لطیف گجر کو ٹاسک دیا تھا کہ بچے کو برآمد کیا جائے جس پر ایس ایچ او صدر لطیف گجر نے ہنگامی سطح پر کام شروع کردیا اور بچے کو لاہور سے بازیاب کروا کر ورثاء کے حوالے کردیا متاثرہ خاندان نے ڈی پی اوقصور زاہد نواز مروت ایڈیشنل ایس پی قصور راشد ھدایت اور ایس ایچ او لطیف گجر کو شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں