182

برکنگ نیوز ہارون آباد

بریکینگ نیوز:

ہارون آباد۔

ہارون آباد ٹبہ نور پورہ میں گٹروں کے پانی کا سیلاب آگیا۔

ہارون آباد۔ٹی ایم اے کے ملازمین کی غفلت اور لاپروائی سے سارا محلہ گٹروں کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کررہا ھے

ہارون آباد متعدد شکایت کر نے کے باوجود کوئی شنوائی نھیں ہوتی اہل۔محلہ

ہارون آباد۔نمازیوں کو راہ گیروں اور سکول کے بچوں گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا

ارسلان یوڈی سر عام CID نیوز ہارون آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں