196

خانیوال میں ڈاکٹر کی غفلت نے ایک معصوم کی جان لے لی

خانیوال:ڈاکٹروں ظفر کی غفلت ایک اور ہوا کی بیٹی کی جان لے گئی

خانیوال:ڈی جی خان کا رہائشی عمر حیات اپنی جواں سالہ بچی آسیہ بی بی کو آنکھ کا آپریشن کروانےکے لئے ظفر اقبال آئی کلینک پر لیکر آیا تھا

خانیوال:ڈاکٹر ظفر نے آنکھ کے آپریشن کی فیس بھی ایک لاکھ روپیہ وصول کی

خانیوال:ڈاکٹروں نے نشے کا انجکشن غلط لگا دیا جس کے باعث بیٹی جان بحق ہو گئی،والدین

خانیوال:دوران آپریشن بیٹی جان بحق ہوئی،والدین

خانیوال:کلینک کے عملہ نے فوری طور پر آسیہ بی بی کے آپریشن کے کاغذات والدین سے چھین کر غائب کر دئیے

خانیوال:والدین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ظفر اقبال نے کہا اپنا ایک لاکھ روپیہ واپس لے لو اور کاروائی نہ کروائے

خانیوال:ورثا نے ڈیڈ باڈی روڈ پر رکھ کر روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا

خانیوال:ڈاکٹر ظفر کی غفلت سے آنکھ کے آپریشن کے دوران دوسرا مریض جان سے گیا

خانیوال: اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس موقعہ پر پہنچ گئی

خانیوال:ڈاکٹر ظفر عملے سمیت کلینک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا

*نعیم چوہدری نمائندہ روزنامہ نیادور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں