پتوکی
تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال پتوکی میں ڈاکٹر کی مریضہ کے خاوند سے 20ہزار نقد فیس اور 8 ہزار کی ادویات لینے کے باوجود آپریشن سے انکار ۔ھسپتال سے زبردستی نکال دیا اگر زیادہ باتیں کیں تو پولیس کے حوالے کردیں گے ڈاکٹر محسن۔مریضہ کی حالت خراب زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا۔ وزیر اعلی پنجاب اور وزیر صحت مجھے انصاف دیں اور ذمہ دار ون کے خلاف سخت کارروائی کریں ۔تفصیلات کے مطابق بھائی کوٹ پتوکی کے رھایشی عبدالرحمن راجپوت نے اپنی تحریری درخواست میں لکھا کہ اس کی بیوی کو ہرنیان کی شکایت حوا جس سے اس کی حالت خراب ھو گی جو وہ اس کو لیکر تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال پتوکی میں ڈاکٹر محسن کے پاس علاج معالجہ کے لیے آیا ڈاکٹر نے اس سے آپریشن کے لیے 20 ہزار اور 8 ہزار کی ادویات لینے کے باوجود اس کی بیوی کا آپریشن کرنے سے انکار کر دیا اور مریضہ اور عبدالرحمن کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی عبدالرحمن نے تحریر ی درخواست میں اس زیادتی پر ڈاکٹروں کے خلاف شدید احتجاج کیا ھے اور محکمہ صحت کے اعلئ احکام کو اور وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ھے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
[1/16, 3:58 PM] Rana Mehboob From Pattoki: پتوکی
تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال پتوکی میں ڈاکٹر کی مریضہ کے خاوند سے 20ہزار نقد فیس اور 8 ہزار کی ادویات لینے کے باوجود آپریشن سے انکار ۔ھسپتال سے زبردستی نکال دیا اگر زیادہ باتیں کیں تو پولیس کے حوالے کردیں گے ڈاکٹر محسن۔مریضہ کی حالت خراب زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا۔ وزیر اعلی پنجاب اور وزیر صحت مجھے انصاف دیں اور ذمہ دار ون کے خلاف سخت کارروائی کریں ۔تفصیلات کے مطابق بھائی کوٹ پتوکی کے رھایشی عبدالرحمن راجپوت نے اپنی تحریری درخواست میں لکھا کہ اس کی بیوی کو ہرنیان کی شکایت حوا جس سے اس کی حالت خراب ھو گی جو وہ اس کو لیکر تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال پتوکی میں ڈاکٹر محسن کے پاس علاج معالجہ کے لیے آیا ڈاکٹر نے اس سے آپریشن کے لیے 20 ہزار اور 8 ہزار کی ادویات لینے کے باوجود اس کی بیوی کا آپریشن کرنے سے انکار کر دیا اور مریضہ اور عبدالرحمن کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی عبدالرحمن نے تحریر ی درخواست میں اس زیادتی پر ڈاکٹروں کے خلاف شدید احتجاج کیا ھے اور محکمہ صحت کے اعلئ احکام کو اور وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ھے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور اس کو انصاف دیا جاے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پتوکی
تھانہ سرا ے مغل کے علاقہ ھنجراے کلان میں 2 گروپوں کی دیرینہ عداوت پر فائرنگ ظفر گروپ کا محمود بٹ ھلاک 2 زخمی ایس ایچ او سراے مغل ملک جبار بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ۔۔۔ھنجراے کلان میں حالات کشیدہ دونوں گروپوں کے کئ لوگ اس پرانی لڑائی میں قتل ھو چکے ہیں ۔۔ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد پکڑ لیں گے ڈی ایس پی پتوکی کی صحافیوں سے گفتگو ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرا ے مغل کے علاقہ ھنجراے کلان میں عرصہ دراز سے ظفر گروپ اور رحمت گروپ میں دشمنی چل رہی ھے جس میں دونوں گروپوں کے کئ لوگ اس پرانی لڑائی میں قتل ھو چکے ہیں آج پھر ان نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس سے ظفر گروپ کا محمود بٹ ھلاک ھوگیا۔چوکی انچارج سر سنگھ سلیم ڈوگر کو لوگوں نے کئ مرتبہ بتایا کہ ھنجراے کلان میں گروپوں کے درمیان زبردست کشیدگی ھے اور کسی وقت بھی کوئی سانحہ ھو سکتا ھے لیکن اس اے ایس آئی نے کوئی ایکشن نہ لیا بلکہ اطلاع دینے والوں کو برا بھلا کہا اور اعلئ افسران کو درست حالات نہ بتاے۔ اہلیان علاقہ کا اے ایس آئی سلیم کو فوری طور پر ڈی پی او قصور سے فوری ایکشن لیکر معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور فوری طور پر ھنجراے کلان مین چوکی بنانے کا مطالبہ کیا ھے
200