178

برکنگ نیوز راجن پور

اہم خبر –

راجن پور کی تحصیل جام پور بستی ٹبہ چانڈیہ خیرات کی تقسیم پر دو گروپوں میں جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی۔ریسکیو

راجن پور زخمی شخص کو تشویش ناک حالت میں تحصیل جام پور ہسپتال منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں