189

شیخوپورہ بیورچیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی لاپرواہی کے باعث رکشہ ٹرین کے ساتھ ٹکرا گیا- شیخوپورہ حادثے میں رکشہ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہو گیا شیخوپورہ حادثہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی مریض کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا زخمی ہونے والا نوجوان سفیان ولد عرفان 12 سال ہے اطلاع کے مطابق رکشہ قلعہ ستار شاہ سے کوٹ پنڈی داس جا رہا تھا کہ ریلوے پھاٹک بند نہ ہونے سے پھاٹک کے درمیان پھس گیا جس سے رکشہ پر سوار تمام سواریاں رکشہ سے اتر گئے لیکن بچے سے نہ اترا گیا اور ٹرین ٹکرانے سے زخمی ہو گیا

شیخوپورہ بیورچیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
لاپرواہی کے باعث رکشہ ٹرین کے ساتھ ٹکرا گیا-
شیخوپورہ حادثے میں رکشہ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہو گیا شیخوپورہ حادثہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی مریض کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا زخمی ہونے والا نوجوان سفیان ولد عرفان 12 سال ہے اطلاع کے مطابق رکشہ قلعہ ستار شاہ سے کوٹ پنڈی داس جا رہا تھا کہ ریلوے پھاٹک بند نہ ہونے سے پھاٹک کے درمیان پھس گیا جس سے رکشہ پر سوار تمام سواریاں رکشہ سے اتر گئے لیکن بچے سے نہ اترا گیا اور ٹرین ٹکرانے سے زخمی ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں