*بولان۔////مچھ قومی شاہرہ کولپور تا دوزان برف پڑنے کی وجہ سے مکمل بند ہو گئی*
*بولان///۔بولان میں مچھ دوزان کے قریب بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا*
*بولان۔////گزشتہ رات سے ہلکی ہلکی بونداباندی کا سلسلہ جاری، جبکہ کولپور میں برف باری جاری*