کوئٹہ لکپاس روڈ آمد رفت کے لئے مکمل بند ، لکپاس روڈ کو دو مرتبہ کلیئر کردیا مگر پھر بھی برف تھمنے کا نام ہی نہیں لیتا *کوئٹہ ،مستونگ ،قلات ،سوراب ، آور منگوچر* میں بڑے پیمانے پر برف باری جاری ھے جبکہ *انجیرہ آور زھری* کے علاقوں میں ہلکی پھلکی برفباری جاری ہے،
220