228

برکنگ نیوز بلوچستان موسم کی اپ ڈیٹ

_*موسم اپڈیٹ*_ _____*گوادر،بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش-*_

_*تربت،پسنی جیوانی سمیت بلوچستان کے دیگر ساحلی حصوں میں بھی بارش اطلاعات-بعد ضلع لسبیلہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا بارش نے کئی علاقوں میں تیز کی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری محکمہ موسمیات اطلاع کے مطابق آج ایک بجے سے لے کر رات 12 بجے تک بارش ہو سکتی ہے* *ڈائریکٹر محکمہ موسمیات*_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں