332

شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی شیخوپورہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی دیواروں کے ساتھ گندگی کے ڈھیر گندگی کی وجہ سے مسافر پریشان اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی ہٹ دھرمی عروج پر ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی عوام نے ڈی سی شیخوپورہ سدرہ یونس صاحبہ سے صفائی کے ٹھیکیداروں کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کردیا

شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
شیخوپورہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک کی دیواروں کے ساتھ گندگی کے ڈھیر گندگی کی وجہ سے مسافر پریشان اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی ہٹ دھرمی عروج پر ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی عوام نے ڈی سی شیخوپورہ سدرہ یونس صاحبہ سے صفائی کے ٹھیکیداروں کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں