175

فیض آباد دھرنا, سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا۔

سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا تاہم فیصلہ کچھ دیرمیں سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے سے قائد اعظم کے تین فرمان پڑھ کر سنائے۔

واضح رہے کہ الیکشن ایکٹ کی منظوری کے دوران ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی پرتحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ نے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا دیا تھا، دھرنے کے خاتمے کے لئے عدالت نے حکم بھی جاری کیا تھا تاہم طاقت کے استعمال پرکئی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا تھا اورملک بھر میں دھرنے دیئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں