235

آسیہ ملعونہ ملتان جیل سے رہا ہو گئی۔

ملتان کی خواتین جیل سے آسیہ ملعونہ کو رہا کر دیا گیا ہے۔کیونکہ جیل انتظامیہ کو شام کو ہی روپکار مصول ہوئی تھی۔آسیہ ملعونہ جو توہین رسالت کے الزام میں پھانسی کی حقدار تھی ۔لیکن سپریم کورٹ نے نا کافی ثبوت کی بنا پر آسیہ ملعونہ کو بری کر دیا تھا۔جو آج رہا ہو گئی ہے۔جبکہ ٹرائل کورٹ نے ملعونہ کو پھانسی کی سزا کا حکم سنایا تھا اور ہائیکورٹ نے بھی پھانسی کو برقرار رکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آسیہ ملعونہ ملتان جیل سے رہا ہو گئی۔” ایک تبصرہ

Leave a Reply to Usman Cancel reply