ملتان کی خواتین جیل سے آسیہ ملعونہ کو رہا کر دیا گیا ہے۔کیونکہ جیل انتظامیہ کو شام کو ہی روپکار مصول ہوئی تھی۔آسیہ ملعونہ جو توہین رسالت کے الزام میں پھانسی کی حقدار تھی ۔لیکن سپریم کورٹ نے نا کافی ثبوت کی بنا پر آسیہ ملعونہ کو بری کر دیا تھا۔جو آج رہا ہو گئی ہے۔جبکہ ٹرائل کورٹ نے ملعونہ کو پھانسی کی سزا کا حکم سنایا تھا اور ہائیکورٹ نے بھی پھانسی کو برقرار رکھا تھا۔
234
Nice