258

کرکٹ میں ریکارڈوں کی بارش کس نے کی۔

ریکارڈ نمبر ایک:
تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ ( بابر اعظم 26 اننگز )
ریکارڈ نمبر 2:
ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میں وکٹس لینے کا ریکارڈ (شاداب خان 29 وکٹس)
ریکارڈ نمبر 3:
دنیا کی واحد ٹیم جس نے نیوزیلینڈ کو وائٹ واش کیا ٹی ٹوئنٹی میں ( پاکستان 0_3)
ریکارڈ نمبر 4:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے لگاتار 3 بار وائٹ واش کیا (پاکستان )
ریکارڈ نمبر 5:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے (پاکستان 17)
ریکارڈ نمبر 6:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے سب سے زیادہ بار مخالف ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی میں آل اوٹ کیا (پاکستان 31 بار)
ریکارڈ نمبر 7:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے لگاتار ٹی ٹوئنٹی کے سب سے زیادہ میچز جیتے (پاکستان 9 میچز)
ریکارڈ نمبر 8:
دنیا کی وہ واحد ٹیم جس نے ایک ہی کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ ریکارڈز بنا ڈالے (پاکستان 8 ریکارڈز)
جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں

پاکستان زندباد 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں