مغربی ہوائیں ملک میں داخل، 24 ستمبر تک بارشیں* محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقو ں میں آج سے24 ستمبر بروز اتوار تک موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعلامئے کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 22سے 24ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے۔ملک کے بالائی علاقوں