Home اہم خبریں اہم خبریںپاکستان کل یکم فروری سے کڑورں موبائل فونز وٹس ایپ کی سہولت سے محروم ہو جائیں گے By مینا ناز -January 31, 202020 کل یکم فروری سے کڑورں موبائل فونز وٹس ایپ کی سہولت سے محروم ہو جائیں گے لاہور (سٹار نیوز آن لائن )پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونے والے معروف ترین سافٹ وئیر ’واٹس ایپ‘ یکم فروری 2020 سے کروڑوں موبائل فونز پر بند ہوجائے گا۔فروری کی پہلی تاریخ سے وہ تمام آئی فونز جن میں iOS 7 آپریٹنگ سسٹم ہے یا وہ اینڈرائید فونز جن 2.3.7 جنجربریڈ آپریٹنگ سسٹم سے پہلے کا کوئی بھی ورژن ہے ان موبائل ڈیوائشز میں واٹس ایپ مکمل طور پر بند ہوجائے گا۔ گوگل کے اعداد و شمار کے مطابق 0.3 فیصد اینڈرائیڈ ڈیوائسز اب بھی جنجر بریڈ آپریٹنگ سسٹم رپ چل رہے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ پوری دنیا میں 2 ارب 50 کروڑ اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں سے 75 لاکھ فونز میں اب بھی جنجر بریڈ سسٹم ہے اور اگر انہیں اپ گریڈ نہیں کیا گیا تو واٹس ایپ ان موبائل فونز میں نہیں چلے گا۔اینڈرائیڈ کی طرح گوگل نے آئی فون ڈیوائسز میں استعمال ہونے والے آپریٹنگ سسٹم ڈیٹا فراہم نہیں کیا لیکن اندازے کے مطابق سارے iOS ڈیوائسز میں سے 7 فیصد میں iOS 12 سے پرانا سافٹ وئیر موجود ہے۔

برکینگ نیوز اوکاڑہ آتش بازی کا سامان برآمد ملزم گرفتار، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ شاہبھور پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم مجاہد کو گرفتار کر لیا بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد۔