لسبیلہ کے 85 فیصد جنگلات کی سرکاری زمینون پر لینڈ مافیا کا قبضہ اور خرید وفروخت جاری سابقہ ڈی ایف آو نے رکارڈ قائم۔۔* *تفصلات کے مطابق اوتھل بیلہ وندر ڈام گڈانی وایارو مین محکمہ جنگلات کی سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ کی قبضہ گیری جاری ھے اور خرید فروخت جاری وساری ھے لسبیلہ کے محکمہ ریونیو کی جعل سازی اپنے عروج پر ھے ایک زمین کی 10/10 رپورٹ کبھی جنگلات کی زمین کبھی لینڈ مافیہ کی زمین کبھی صوبائی گورنمنٹ کی زمین لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ھے MBR بلوچستان کمشنر قلات ڈویژن ڈپٹی کمشنر اوتھل ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر حب ڈسٹرکٹ مکمل اصل نقشہ جو سٹمنٹ کے اصل لٹاہ کو خضدار کوئٹہ سے لایا جائے مکمل تحقیقات کی جائے جہان جہان جو جو پٹواری قانونگو تحصلدار نے غیرقانونی یا غلط بیانی کرکے غلط رپورٹ پیش کرے ثبوت کے ساتھ ائین پاکستان قانون پاکستان کے مطابق سزا دیا جائے* *شوشل میڈیا نے ہمہ وقت اور ہمیشہ سرکاری زمینون کی مکمل نشاندہی کی ہے اور اپنے ملک اور قوم کو لینڈ مافیہ قبضہ مافیہ سے نجات بھی دیلائی بلوچستان کی ریونیو کو تحفظ فرہم کیا جائے ملک اور قوم کے لے ایک مسالی صحافت کریں اللہ کو بھی جواب دینا ھے چیف ایڈئیٹر روزنامہ بلوچستان کی آواز نے اس قبضہ مافیہ کے خلاف مکمل اپنے ٹیم کے ساتھ اپنا صحافتی کام جاری رکھے ہوۓ ہیں مشکل ضرور ھے لیکن ناممکن نہین جنگلات اور محکمہ ریونیو میں جو چند کالی بھیڑیں موجود ھیں انکو بھی بے نقاب کرنا ھمارا آئینی اور قانونی حق ھے ھم اپنے تمام ادارون سے اپیل کرتے ھین پاکستان کوبچانا ھے قبضہ مافیہ کوبگانا ھے* *وزیراعلی بلوچستان چیف سکٹریری بلوچستان MBR بلوچستان کمشنرقلات ڈویژن ڈپٹی کمشنران حب اوتھل لینڈ مافیہ اور ریونیو لسبیلہ پر نظر رکھے اور سرکاری زمینون کو لینڈ مافیہ سے بچایا جائے اور قانون کی بالادستی قائم

خبر شامل کرتے ہیں شیخوپورہ سے جہاں سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ڈپٹی بیوروچیف پنجاب رانا رمضان شیخوپورہ: جوڈیشل مجسٹریٹ رحمان الہی کی زیر نگرانی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ٹیم کا ڈپٹی کمشنر افس میں چھاپہ اے ڈی سی ریونیو کا ٹیلی فون آپریٹر خرم شہزاد 10 ہزار روپے رشوت لیتے رنگ ہاتھوں گرفتار: سرکل افیسر اینٹی

حب کازوے کا کام شروع کرپشن کاکام شروع ناقص مٹریل استمال ھورھا ھے ھم نے بار بار اسکی نشان دھی کرایا لیکن حب انتظامیہ کے کسی بندے کو کوئی سنائی نہین دیتا ڈپٹی کمشنر حب کو مین نےاس بارے مین پرسنل پوسٹ کرتارھا ھون لیکن سنے تو کون سنے اور مین وہ صحافی نہین جو کے انتظامیہ کو اپنا شکل دیکھاون کیونکہ مجھے

‏پریس کانفرنس کا مقصد افواج پاکستان کا مؤقف واضح کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر ‎#ISPR پاک فوج کے خلاف من گھڑت خبروں اور پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے خلاف غلط معلومات پھیلائی جارہی ہیں، پاک فوج کے خلاف من گھڑت خبروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

کراچی بھر میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکینگ پر مامور سکیورٹی فورسز اپنا بھرپور کردار ادا رہی ہے جو کہ غیر قانونی اسمگلنگ اور منشیات اور دیگر غیر ملکی اشیاء کی روک تھام کے لیے رینجرز اور کسٹم اور پولیس سب اپنی اپنی جگہ پر اپنی زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کام میں مصروف عمل ہیں

کراچی ایس ایس پی ریٹائر کیپٹن فیضان کی خصوصی ہدایت پر ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کاروائی۔ تین ملین روپے سے زائد مالیت کا انڈین گٹکا اور چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ موچکو چیک پوسٹ پولیس نے اسمگلنگ کے لئے بنائی گئی خصوصی پسنجر بس پکڑ لی۔