سیالکوٹ کی تصیل پسرور میں ظلم کی انتہاء
سیالکوٹ کی تحصیل پسرور/قبضہ گروپ کازمین پرقبضہ کے دوران خواتین پروحشیانہ تشدد,
اطلاع پر گھرکی خواتین نے انہیں منع کیا تو ملزمان نے انہیں ڈنڈے سوٹوں کے وار کرکے شدیدزخمی کردیا.زخمیوں میں 3 خواتین سمیت 7افرادشامل
زخمیوں کو سول ہسپتال ریفرکردیاگیا ہے نیوز نے تشدد کرنے کی وڈیو حاصل کرلی
تھانہ پھلورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے لیکن ابھی تک ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے