191

حیدر آباد میں پولیس مقابلہ ڈاکو گرفتار۔

حیدراباد: ڈی ایس پی CIA محمد اسلم لانگاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او پنیاری کا ڈاکوؤں کے گینگ سے مقابله 04 ڈاکو جن میں 02 ڈاکو زخمی ھیں گرفتار اسلحہ اور تھانہ A-Sec لطیف آباد کی حد میں ڈکیتی کی واردات میں لوٹا ھوا سامان برآمد۔
ڈی ایس پی CIA محمد اسلم لانگاہ کی سربراھی میں ایس ایچ او پنیاری برکت علی کورائی کا غفور شاہ کالونی نیو مسلم قبرستان روڈ کے قریب ڈاکوؤں سے پولیس مقابله
ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی کاروائی
مقابله کے بعد 04 ڈاکو جن میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت محمد زبیر عرف بالم اور شعیب راجپوت معلوم ہوئے ھیں
ان کے علاوہ 02 دیگر ملزمان کے نام محمد احمد انصاری اور عبداللہ انصاری ھیں
گرفتار ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ اور لطیف آباد تھانہ A-Sec کی حد میں ڈکیتی کے دوران لوٹا گیا سامان برآمد
02 زخمی ڈاکوؤں کو ھسپتال منتقل کردیا گیا ھے جبکہ دیگر 02 گرفتار ڈاکوؤں سے تفتیِش کی جارھی ھے
ابتدائی تفتِش میں پتہ چلا ھے کے ڈاکوؤں کا یہ گینگ حیدراباد سمیت کئی دیگر اضلاع میں بھی ڈکیتی، لوٹ مار اور پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین جرائم بھی کر چکا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں