198

بریکنگ نیوز حکومت کی محنت رنگ لے آئی۔

حکومتی کوششین رنگ لے آئیں
حکو مت اور مزہبی رہنماوں میں مزاکرات کامیاب، معاملات طے پاگئے
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان میں کچھ ہی دیر میں معاہدہ ہوگا
تحریک لبیک آج دھرنا اور ملک بھرمیں مظاہرے ختم کردے گی۔
حکومتی اور علماء کا وفد کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں