210

آسیہ کے چشمدید گواہ جہاں آسیہ ملعون کام کرتی تھی اور جہاں یہ جھگڑا ہوا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے وہ کون سے نا کافی ثبوت ہے جس کی وجہ سے آسیہ ملعون کو بری کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ کے پاس،پولیس کے پاس،ٹرائل کورٹ کے پاس اس کے خلاف ٹھوس شواہد موجود اور اقبال جرم کی ویڈیو موجود گواہان کی ویڈیو موجود جہاں یہ واقعہ پیش آیا جس کی پاس یہ کام کرتی تھی ۔ اس کی زبانی سنے اور خود احتساب کریں کہ ملعون کا قصہ سچا ہے یا جھوٹا اور سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ کیسے دے دیا اس کے پیچھے وجہ کوئی اور ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں