208

آسیہ ملعون کا فیصلہ نا منظور نا منظور۔

ملعون آسیہ مسح سزاے موت معطلی اور بری کرنے کے خلاف تحریک لبیک کی جانب
کراچی:شہر کے14مقامات پردھرنوں کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر
کراچی:نئی کراچی

،پاور ہاوس چورنگی ،4Kچورنگی،فائیو اسٹار چورنگی،سہراب گوٹھ،اسٹار گیٹ،رنچھوڑ لائن،ٹاور،نمائش چورنگی،لیاقت آباد،بلدیہ ٹاون،اورنگی ٹاون کے علاقے شامل
کراچی:شہر کے مصروف ترین کاروباری مراکز میں بھی کشیدگی
کراچی:شہر کی مصروف ترین شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام
کراچی:سہراب گوٹھ اور مزار قائد کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں،شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں