سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا
فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سنایا
جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس ،مظہرعالم خان میاں خیل پربھی بنچ کا حصہ ہیں
سپریم کورٹ نے 8 اکتوبر کو آسیہ بی بی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
آسیہ بی بی نے لاہور ہائی کورٹ کافیصلہ اکتوبر 2014 میں سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
ٹرائل کورٹ نے نومبر 2010 کو توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کو سزائے موت سنائی تھی
اسلام آباد:لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا تھا
240