201

اوکاڑہ میں خون کی ہولی ۔

اوکاڑہ کے نواحی علاقہ چورستہ 38 ڈی دو خاندانوں کی دشمنی ماں دو بیٹیوں سمیت چار افراد قتل
چورستہ 38 ڈی لرزہ خیز قتل کی واردات ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل
قتل پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے
واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ.
ملزمان موقع سے فرار ہو گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں