199

حساس اداروں کی ملتان میں خفیہ کاروائی۔

ملتان:حساس اداروں کی کاروائی،چینی کیمپ کے قریب سے اسلحہ برآمد
حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہو ئے شجاع آباد میں چینی کیمپ کے قریب سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
برآمد ہونے والے اسلحہ میں 560 گولیوں کے ساتھ دو ایس ایم جی ، گولیوں کے ایک پیکٹ کے ساتھ ایک ایل ایم جی گن شامل
ملزمان نے ایک عارضی کیمپ میں رہائش اختیار کر رکھی تھی اور کارروائی سے قبل موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں