شہری رسٹورنٹ کے باہر بھی محفوظ نہیں
کراچی : ایم اے جناح روڈ پر واقع رسٹورنٹ کے اسٹریٹ کرائم کی واردت
فوٹیج میں کالا شلور قمیض میں ملبوس ملزم کو دیکھا جاسکتا ہے
فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح ہے
ملزم پہلے اطراف کا جائزہ لیتا ہے اور بھکاری بچے کو پیسے دیتا ہے
قریب بیٹھے رسٹورنٹ پر شہریوں اطمنان سے چیک کرکر کے موبائل فون اور پیسے چھین لیتا
ملزم کے تین ساتھئ دو موٹر سائیکلوں پر بیک اپ کے لئے موجود ہوتے ہیں
اس رسٹوورنٹ پر ملزمان کی تیسری واردت ہے،رسٹورنٹ مالک
ایم جناح رود کیپری سیمنا تک ملزمان کی لوٹ مار معول ہے ،رسٹورنٹ مالک
واقعہ کی اطلاع اور فوٹیج نبی بخش پولیس کو دینے کے باجود ملزمان پکڑے نہ جاسکے