کراچی : جعلی اکاونٹس ہولڈر اور جعلی کمپنیوں کے بعد اب پیش ہے جعلی گاڑیوں کا معاملہ
82 سالہ سابق جج میاں سکندر حیات کے نام 22 سو گاڑیوں رجسٹرڈ نکل آئیں
سسکندر حیات کے پاس محض ایک گاڑی لیکن ان کے نام پر 2224 گاڑیاں رجسٹرڈ
میرے موکل کو کچھ دن پہلے ایک گاڑی کا چالان موصل ہو جو انکے نام پر ہی نہیں تھی ۔ وکیل میاں ظفر
ایکسائیز ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کیا تو پتہ چلا کہ اس کے نام پر 2224 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ وکیل میاں ظفر
میرے موکل سکندر حیات کے نام پر 2224 گاڑیاں رجسٹرڈ کی گئی، وکیل میاں ظفر
سپریم کورٹ نے سیکریٹری اور ڈائریکٹر ایکسائیز اینڈ ٹیکٹیشن سے جواب طلب کرلیا
ایکسائیز اینڈ ٹیکٹیشن ڈپارٹمنٹ سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کرلی گئی۔
209