اوکاڑہ . ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون نے فرش پر ہی بچے کو جنم دے دیا.
مریضہ کو ڈاکٹر کی جانب سے وقت نہ دینے کے باعث فرش پر ہی بچے کی پیدائش ہو گئ.
خاتون منور بی بی کے ورثاء کی جانب سے ڈاکٹرز کیخلاف شدید احتجاج.
1 گھنٹہ گزر جانے کے بعد بھی کوئی ڈاکٹر یا لیڈی ڈاکٹر موقع پر نہ پہنچ سکی.