204

احسن اقبال حملہ کیس کا فیصلہ ۔

گوجرانوالہ:احسن اقبال حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید علی عمران نے مجرم عابد کو قید و جرمانے کی سزا دیدی
مجرم عابد کو 30 سال قید،ایک لاکھ 10 ہزار جرمانہ اور جائیداد قرق کرنے کا حکم
مجرم عابد نے نارووال میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کی تھی
مقدمہ میں ملوث 4ملزمان عدم ثبوت پر بری
مجرم عابد نے 6 مئی 2018 کو سابق وزیر داخلہ پر جلسہ کے دوران فائرنگ کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں