209

نیب کا راہداری ریمانڈ یا بہانا حقیقت کیا۔

شہباز شریف پروٹیکشن آڈر نیب نے سر جوڑ لیے۔
پروٹیکشن آڈر پر عملدرآمد کروانے کےلیے احتساب عدالت سے راہداری ریمانڈ لینا ضروری ضروری ہے
نیب لاہور شہباز شریف کو 29 اکتوبر صبح 9 بجے احتساب عدالت پیش کرئے گا،نیب ذرائع
وارث علی جنجوعہ پروٹیکشن آڑد پر عملدرآمد کے لیے راہداری ریمانڈ کی استدعا کریں گے
اگر شہباز شریف کی 29 اکتوبر کو واپسی نامکمن ہوئی تو اسلام آباد احتساب عدالت پیش کیا جائے گا، زرائع
احتساب عدالت اسلام آباد سے شہباز شریف کا راہداری ریمانڈ لیا جائے گا، ذرائع
شہباز شریف کا 29 اکتوبر کو اسمبلی کے اجلاس کا پروٹیشن آڈر جاری ہوچکا ہے
اسپکر قومی اسمبلی نے 29 اکتوبر 4 بجے اسمبلی کا اجلاس طلب کر رکھا ہےشہباز شریف پروٹیکشن آڈر نیب نے سر جوڑ لیے
پروٹیکشن آڈر پر عملدرآمد کروانے کےلیے احتساب عدالت سے راہداری ریمانڈ لینا ضروری ضروری ہے
نیب لاہور شہباز شریف کو 29 اکتوبر صبح 9 بجے احتساب عدالت پیش کرئے گا،نیب ذرائع
وارث علی جنجوعہ پروٹیکشن آڑد پر عملدرآمد کے لیے راہداری ریمانڈ کی استدعا کریں گے
اگر شہباز شریف کی 29 اکتوبر کو واپسی نامکمن ہوئی تو اسلام آباد احتساب عدالت پیش کیا جائے گا، زرائع
احتساب عدالت اسلام آباد سے شہباز شریف کا راہداری ریمانڈ لیا جائے گا، ذرائع
شہباز شریف کا 29 اکتوبر کو اسمبلی کے اجلاس کا پروٹیشن آڈر جاری ہوچکا ہے
اسپکر قومی اسمبلی نے 29 اکتوبر 4 بجے اسمبلی کا اجلاس طلب کر رکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں