234

اپنی بیٹیوں کی تلاش میں والدین در بدر۔

تین طالبات کی گمشدگی۔

دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکر پر حاضری کے لئے آئی ہوئی اوکاڑہ کی تین طالبات گم ہو گئیں پولیس زرائع
تینوں طالبات اوکاڑہ کینٹ ایف جے اسکول میں نہم کی طالبات ہیں پولیس زرائع
تینوں طالبات سائیکل چلا کر دربار بابا فرید پر آئی تھی پولیس زرائع
تھانہ سٹی پولیس نے گم ہونے والی تینوں بچیوں کی تلاش شروع کر دی ہے پولیس زرائع
بچیوں کے والدین دربار بابا فرید الدین مسعود گنجشکر پر پریشان حال گھڑے ہیں پولیس زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں