206

بیورچیف لاہور سنئیر صحافی اسد منیر کا انٹرویو

ڈیلی قانونی بیان کے بیوروچیف لاہور سنئیر صحافی اسد منیر کی ڈی ایس ریلوے لاہور سفیان ڈوگر سے ملاقات،ڈی ایس ریلوے سے ملاقات میں ریلوے کی کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کے بارے میں تفصیل بتائی۔
ڈی ایس لاہور نے کہاکہ انشاءاللہ وزیر ریلوے شیخ رشید کےذریعے دن دگنی رات چگنی ترقی کرے گی اور بہت جلد ریلوے اپنے پاؤں پے کھڑی دیکھے گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں