کراچی
چار رکنی افغانی ڈکیت گرپ کے دو کارندے گرفتار دو فرار چھینے گئے موبائل فونز دو پستول نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد
گرفتار ملزمان میں کریم خان اور شیریں خان شامل
چار رکنی افغانی ڈکیت گرپ گلشن اقبال شاہراہ فیصل سپر ہائی وے صفورا گوٹھ سہراب گوٹھ ڈاؤ میڈیکل ہسپتال روڈ اور اطراف میں لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہے
ملزمان کا ابتدائی تفتیش اور کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر ملزمان سترہ کیسوں میں نامزد نکلے
چار رکنی افغانی ڈکیت گرپ نے لوٹ مار کی وارداتوں میں کار سوار خاتون فیملی کو بھی لوٹنے کا اعتراف کیا
مختلف نوعیت کے مقدمات کا تھانہ مبینہ ٹاؤن میں اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے
فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کاروائی جاری ہے۔
پولیس حکام
222