246

بولان حادثہ

بولان۔مچھ ویگن اور مزدا ٹرک میں تصادم آگ بھڑکنے کے باعث 7 افراد جھلس کر جاں بحق .پولیس
ویگن پٹرول لے کرکوئٹہ سے سبی کیطرف جارہے تھے
آگ سے مزدا ٹرک ویگن اور دوچھوٹی گاڑی جل کر خاکستر
جھلسنے والے مسافروں کے لاشیں مچھ ہسپتال منتقل
آگ کے شعلے بلند ہونے کیوجہ سے قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر
مچھ انتظامیہ فائر بریگیڈ طلب کرکے آگ پر قابو پالیا۔
آگ کی شعلوں کی زد میں آکر پولیس ناکہ مچھ بھی جل کر خاکستر ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں