207

علیم خان کو اگر بے بنیاد ثبوتوں پر گرفتارکیا تو غلط ہے۔رہنما ن لیگ

علیم خان کو اگر بے بنیاد ثبوتوں پر گرفتار کیا تو غلط ہے، رہنما ن لیگ۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد احمد خان نے کہا ہے کہ علیم خان کو اگر بے بنیاد ثبوتوں پر گرفتار کیا گیا تو غلط ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا کہ نیب کو گرفتاری اور تفتیش کے بے لگام اختیارات حاصل ہیں، جبکہ بلا تفریق احتساب اور بے جان اختیارات میں بہت فرق ہوتا ہے،

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ نیب کی جانب سے وجوہات بتائے بغیر کسی کو گرفتار کر لیا جاتا ہے ایسا ہی شہباز شریف کے ساتھ ہوا، اگر علیم خان کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے تو یہ اچھی بات نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں