180

غیر ملکی اٸیر لاٸن نے مسافروں کو لوٹنا شروع کر دیا۔

پاکستان میں فضائی آپریشن کرنے والی غیرملکی ائیرلائنزنے مسافروں کولوٹنا شروع کردیا۔

لاہور: پاکستان میں فضائی آپریشن کرنے والی غیرملکی ائیرلائنزنے مسافروں کو لوٹنا شروع کردیا۔

فضائی آپریشن کرنے والی غیرملکی ائیرلائنزنے کرائے میں کئی گنا اضافے اورمختلف ٹیکسوں کی بھرمارکی وجہ سے غیر ملکی ائیر لائنز پر سفر کرنے والے مسافروں سمیت ٹریول ایجنٹ بھی مشکلات کا شکارہوچکے ہیں۔ مسافروں اورٹریول ایجنٹس کی طرف سے بار بار سول ایوی ایشن اتھارٹی کو شکایت کی جارہی تھی جس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اتحاد گلف امارات تھائی قطرسمیت دیگرغیرملکی ائیرلائنزکے خلاف مسافروں اور ٹریول ایجنٹ کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ان کی شکایات کے فوری ازالہ کے لیے غیر ملکی ائیرلائنزکے کنٹری مینیجرزکو ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن سے میٹنگ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں